دوسراٹیسٹ‘آسٹریلیا نے3وکٹ پر251 رنزبنا لیے

کراچی:(لیڈرنیوز) پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ،پہلے دن کا کھیل مکمل‘آسٹریلیا نے پہلی اننگزمیں3وکٹ کے نقصان پر251 رنزبنا لیے‘عثمان خواجہ127رنزبنا کر کریز پر موجود‘اسٹیواسمتھ72رنزبنا کرحسن علی کا شکار بنے‘فہیم اشرف نے ڈیوڈ وارنر کوآو¿ٹ کیا‘مارنس لبوشین صفر پر رن آو¿ٹ ہوئے ۔