اسلام آباد:(لیڈرنیوز) کورونا کی پانچویں لہر ختم ہونے لگی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں مثبت کیسز کی شرح 2.7 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کورونا وائرس سے 19 افراد ہلاک ہوئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 30,237 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 768 نئے کیسز رپورٹ ہوئے: پنجاب میں 52,012، سندھ میں 568,928، خیبر پختونخوا میں 216,386 اور بلوچستان میں 35,000 کیسز رپورٹ ہوئے۔
کورونامثبت شرح2.7فیصدریکارڈ‘ مزید19افراد چل بسے

















