کوئٹہ:(لیڈرنیوز)فاطمہ جناح روڈ پردھماکا،پولیسکے مطابق دھماکے میں 2افرادجاں بحق،متعددزخمی ہوئے، دھماکہ پولیس موبائل کے قریب ہوا‘دھماکے کے بعد قریبی دکانوں‘گاڑیوں میں آگ لگ گئی ‘فائر بریگیڈ کا عملہ آگ پرقابو پانے میں مصروف‘دھماکے کی نوعیت معلوم کی جارہی ہے۔
کوئٹہ‘پولیس موبائل کے قریب دھماکہ‘2افرادجاں بحق

















