آسٹریلوی کھلاڑی کے خاندان کوبھارت سے سنگین نتائج کی دھمکیاں

لاہور:(لیڈرنیوز)ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی روکنے کے بھارتی ہتھکنڈے‘بھارتی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں اورسازشوں سے بازنہ آئی‘24سال بعددورہ کرنیوالی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کودھمکی آمیزپیغامات ‘آسٹریلوی کھلاڑی کے خاندان کوانسٹاگرام پردھمکی آمیز پیغامات دیئے گئے،پیغامات میں پاکستان جانے پرخطرناک نتائج بھگتنے کی دھمکی دی گئی‘دھمکی آمیز پیغامات کیلئے انسٹاگرام پرفیک اکاو¿نٹ استعمال کیا گیا،سازش میں بھارتی گجرات کے مرائدل تیواری کے ملوث ہونے کے ثبوت ملے ہیں ،مرائدل تیواری بھارتی گجرات میں آئی ایم سی لمیٹڈمیں سیفٹی آفیسر ہے ‘بھارتیوں کی جانب سےایساطریقہ کارپہلے بھی استعمال کیا جاچکا ہے ۔