اسلام آباد:(لیڈرنیوز)کورونا کی پانچویں لہر ختم ہونے لگی۔ ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز کی شرح 2.5 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کورونا وائرس نے پانچ افراد کی جان لے لی جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 30,178 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 856 نئے کیسز رپورٹ ہوئے: پنجاب میں 513,370، سندھ میں 567,761، خیبر پختونخوا میں 216,119 اور بلوچستان میں 35,000 کیسز سامنے آئے۔
کورونا‘مثبت شرح 2.5فیصدریکارڈ ‘مزید5افراد چل بسے
















