اسلام آباد:(لیڈرنیوز)نورمقدم کیس،مرکزی ملزم ظاہرجعفرکاتحریری بیان عدالت میں پیش‘ملزم ظاہرجعفر نے اپنے میں بیان میں کہا کہ میں بےگناہ ہوں،مجھے اورمیرے ساتھیوں کوغلط طورپرکیس میں گھسیٹاگیا،میرے گھرپرنورنے اپنے دوستوں کوپارٹی کیلئے بلایا،پارٹی شروع ہوئی تومیں اپنے حواس کھوبیٹھا،ہوش آیاتومجھے باندھاہواتھا،پولیس نے مجھے بچایا،ہوش آنے پرپتہ چلاکہ نورمقدم کاقتل ہوگیاہے۔
ہوش آنے پرپتہ چلاکہ نورمقدم کاقتل ہوگیاہے‘ملزم ظاہر جعفر

















