اسلام آبادہائی کورٹ‘ عمرامین گنڈاپورکو نااہل کرنے کا حکم معطل

اسلام آباد(لیڈرنیوز)اسلام آبادہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کردیا‘اسلام آبادہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کا علی امین گنڈاپورکے بھائی عمرامین گنڈاپورکو نااہل کرنے کا حکم معطل کردیا‘ہائی کورٹ نے کہا کہ درخواست گزار وکیل کے مطابق کوئی رپورٹ مانیٹرنگ ٹیم نے الیکشن کمیشن نہیں بھیجی‘علی امین گنڈاپورکی حدتک الیکشن کمیشن کا آرڈرآن فیلڈ رہے گا۔