کراچی:(لیڈرنیوز)پی ایس ایل سیون کے 14ویں میچ میں کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا آمناسامنا ہواجس میں شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کافیصلہ کیا اور 178رنزکا ہدف دیا کراچی کنگز ہدف کے تعاقب میں 136رنز پر ہمت ہارگئی اور مسلسل پانچویں شکست اپنے نام کرلی۔
اسلام آباد یونائیٹڈکی فتح‘ کراچی کنگز کومسلسل شکست کا سامنا


















