اسلام آباد:(لیڈرنیوز)چیف جسٹس عمرعطابندیال سے کمانڈاینڈاسٹاف کالج کے 49 رکنی وفدکی ملاقات‘چیف جسٹس نے وفدکوعدالتی نظام،سپریم کورٹ کی ذمہ داریوں سے آگاہ کیا،ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق چیف جسٹس نے وفدکے سوالوں کاجواب بھی دیا،چیف جسٹس کووفد نے یادگاری شیلڈ بھی پیش کی ،چیف جسٹس عمرعطابندیال نے کہا کہ سپریم کورٹ مقننہ اورعدلیہ کے اقدامات کاعدالتی جائزہ لے سکتی ہے،مسلح افواج کاملکی دفاع میں کرداراہم ہے۔
مسلح افواج کاملکی دفاع میں کرداراہم ہے،چیف جسٹس

















