الیکشن کمیشن‘ کے پی کے وزیرشاہ محمد5سال کیلئے نااہل قرار

اسلام آباد:(لیڈر نیوز)بنوں کی تحصیل بکاخیل میں امن وامان کاکیس‘الیکشن کمیشن نے صوبائی وزیرشاہ محمدکو ذمہ دارقراردےدیا‘الیکشن کمیشن نے شاہ محمدکو5سال کےلئے نااہل کردیا‘الیکشن کمیشن نے شاہ محمدکے بیٹے کوبھی الیکشن لڑنے کیلئے نااہل قراردےدیا،ایم پی اے شاہ محمدبکاخیل پولنگ اسٹیشن پرحملے میں ملوث تھے ۔