لاہور:(لیڈرنیوز)سابق کرکٹر اظہر محمود کاو¿نٹی کلب سرے کے اسسٹنٹ کوچ بن گئے۔سابق کرکٹر اظہر محمود اس وقت پی ایس ایل ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ ہیں اور وہ قومی ٹیم کے بولنگ کوچ بھی رہ چکے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اظہر محمود افغانستان کرکٹ بورڈ سے کوچنگ پر بھی بات چیت کر رہے ہیں۔دوسری جانب کاو¿نٹی کلب سرے نے بھی اظہر محمود کو اسسٹنٹ کوچ بننے پر مبارکباد دی ہے۔
#Azhar Mahmood has become the assistant coach of Country Club Surrey


















