کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے شاہدآفریدی کاکوروناٹیسٹ مثبت آگیا

کراچی:(لیڈرنیوز)کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے شاہدآفریدی کاکوروناٹیسٹ مثبت آگیا ‘شاہدآفریدی7 روزقرنطینہ کریں گے‘شاہدآفریدی2 روزبعددوبارہ کوروناٹیسٹ کرائیں گے‘شاہدآفریدی گزشتہ روزببل چھوڑکراہلخانہ سے ملنے گئے تھے ۔


#Shahid Afridi of Quetta Gladiators corona tested positive