اسلام آباد:(لیڈرنیوز)سانحہ سیالکوٹ کے ہیروملک عدنان کوتمغہ شجاعت دینے کی منظوری ‘صدرمملکت نے ملک عدنان کوتمغہ شجاعت دینے کی منظوری دی‘صدرمملکت نے آرٹیکل(2) 259 کے تحت سول ایوارڈدینے کی منظوری دی‘ملک عدنان نے پریانتھاکماراکوہجوم سے بچانے کی کوشش کی تھی‘ملک عدنان کوتمغہ شجاعت 23مارچ 2022 کوعطاکیاجائےگا۔
سانحہ سیالکوٹ‘ملک عدنان کوتمغہ شجاعت دینے کی منظوری

















