مرتضیٰ وہاب کوسیاسی تعلق سے بالاترہوکرذمہ داری اداکرنےکاحکم

کراچی:(لیڈر نیوز)گٹرباغیچہ کیس کی سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سماعت ہوئی ‘سپریم کورٹ نے مرتضیٰ وہاب کی معافی قبول کرلی‘سپریم کورٹ نے مرتضیٰ وہاب سے متعلق فیصلہ واپس لے لیا ‘مرتضیٰ وہاب کوسیاسی تعلق سے بالاترہوکرذمہ داری اداکرنےکاحکم‘ چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ سیاسی دباو¿اورتعلق سے ہٹ کرفرائض سرانجام دیں، اس سے قبل سپریم کورٹ نے ایڈمنسٹریٹرکراچی مرتضیٰ وہاب کوہٹانے کاحکم دیاتھا ۔