کراچی:(لیڈرنیوز)پی ٹی آئی رہنماءو سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نئے کہا ہے کہ سندھ کے لوگوں کوکل احتجاج میں شرکت کی دعوت دیتے ہیں،سندھ حکومت کیخلاف عوام اپنا احتجاج ریکارڈ کرائے،صوبے پران پڑھ،جاہل قابض ہونے کی کوشش کررہے ہیں،سندھ کے عوام کواقلیت کہنے والے تاریخ میں نشان عبرت بنیں گے،کراچی کے شہری اپنے حقوق کیلئے باہر نکلیں،پیپلزپارٹی کے ناکام عزائم کوخاک میں ملائیں گے۔
#Haleem Adil Sheikh #failed intentions of the PPP will be reduced to dust

















