کراچی:(لیڈرنیوز)تیسراٹی 20،پاکستان نے ویسٹ انڈیزکو7 وکٹ سے ہرادیا‘3ٹی 20 میچزکی سیریز میںپاکستان نے ویسٹ انڈیزکووائٹ واش کردیا‘پاکستان نے ویسٹ انڈیزکو3 سال بعددوبارہ کلین سویپ کیا‘ویسٹ انڈیزکا 208 رنزکاریکارڈہدف پاکستان نے3وکٹوں پرپوراکرلیا،کپتان بابراعظم اورمحمدرضوان نے 158 رنزکی اوپننگ شراکت داری قائم کی، محمدرضوان کی شانداربیٹنگ87 رنزکےساتھ نمایاں رہے،کپتان بابراعظم کی فارم واپس، 79 رنزبنائے ۔
ٹی20سیریز‘پاکستان نے ویسٹ انڈیزکووائٹ واش کردیا


















