کراچی:(لیڈر نیوز)پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ نے اداکاراو¿ں پر تنقید کرنے والوں کے لیے پیغام جاری کر دیا۔اشنا شاہ نے ٹوئٹر پر سخت زبان استعمال کرتے ہوئے کہا کہ ہر وہ پاکستانی جو ادب اور آداب اور اخلاقیات کا خیال رکھتا ہے، جو اداکاری اور اداکاری کے شعبے کو حقیر جانتا ہے اور یہ سمجھتا ہے کہ اداکارہ فحاشی پھیلاتی ہیں، اسے ٹی وی دیکھنا چھوڑ دینا چاہیے۔اداکارہ اشنا شاہ نے مزید لکھا کہ ایسے لوگوں کو چینلز نہیں دیکھنا چاہیے جو اسلام کی تبلیغ نہ کرتے ہوں۔
#ushna shah #issued a message to those who criticize the actresses



















