وفاقی کابینہ ‘ پٹرول پرڈیلرمارجن میں اضافے کی منظوری

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وزیراعظم کی صدارت میں وفاقی کابینہ کااجلاس‘ملکی سیاسی ومعاشی صورتحال کاجائزہ لیاگیا‘ وفاقی کابینہ اجلاس میں سیالکوٹ واقعہ پربریفنگ دی گئی،ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کی سیالکوٹ واقعہ کی مذمت،ایسے واقعات ملک کی بدنامی کاباعث بنتے ہیں،واقعہ میں ملوث افرادکیخلاف سخت کارروائی کی جائے،کابینہ اجلاس میں افغانیوں کوکسی تیسرے ملک میں جانے کیلئے زمینی یافضائی راستہ دینے کا معاملہ مو¿خر‘گیپکواورٹیسکوکے سی ای اوزکی تعیناتی کی منظوری‘ وفاقی کابینہ نے پٹرول پرڈیلرمارجن میں اضافے کی منظوری دےدی۔


#Pakistan #Federal Cabinet approves increase in dealer margin on petrol