پی آئی اے‘پاکستان ہندوکونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پردستخط

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)پی آئی اے اورپاکستان ہندوکونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پردستخط ‘پی آئی اے کی طرف سے سی ای اوایئرمارشل(ر) ارشد ملک نے دستخط کیے ‘پاکستان ہندو کونسل کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹررمیش کمار نے دستخط کیے‘معاہدہ کے مطابق پی آئی اے اورہندوکونسل مذہبی سیاحت کے فروغ کیلئے مل کر کام کریں گے،پی آئی اے ہندویاتریوں کیلئے خصوصی پروازیں فراہم کرے گا۔


#Memorandum of Understanding signed between PIA and Pakistan Hindu Council