کوروناکانیاویرینٹ پاکستان کوبھی متاثرکرےگا‘ اسدعمر

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)سربراہ این سی اوسی اسدعمرنے کہا ہے کہ کوروناکی نئی قسم بہت خطرناک ہے،کورونامیں کمی آتی جارہی ہے وجہ ویکسی نیشن ہے،5 کروڑپاکستانیوں کی ویکسی نیشن مکمل ہوچکی،کوروناکانیاویرینٹ دنیابھرمیں پھیل رہاہے،نیاویرینٹ انتہائی خطرناک ہے مگرویکسی نیشن اس کیلئے مو¿ثرہوگی،نئے کوروناویرینٹ کوکنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں،کوروناکانیاویرینٹ پاکستان کوبھی متاثرکرےگا۔


#Corona new variant will also affect Pakistan #Asad Umar