کورونامزید10زندگیاں نگل گیا‘270نئے کیسز

اسلام آباد: (لیڈرنیوز)کورونا وائرسمزید 10 افراد کی زندگیا ں نگل گیا جس کے بعد مجموعی تعدادہلاکتوں کی 28628 ہوگئی۔ ملک بھرمیں کوروناوبا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 1.28 ملین ہوگئی۔این سی اوسی کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس کے پاکستان میں270 نئے کیسز رپورٹ ہوئے‘پاکستان میں اب تک 21 48466 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے۔


#Pakistan #Corona in Pakistan