بابراعظم نے ویرات کوہلی کاایک اورریکارڈتوڑدیا

دبئی :(لیڈرنیوز)بابراعظم نے ویرات کوہلی کاایک اورریکارڈتوڑدیا‘بابراعظم کے ٹی 20انٹرنیشنل میں2500 رنزمکمل“اس سے قبل ویرات کوہلی نے 68اننگزمیں 2500 رنزبنائے تھے‘بابر اعظم ٹی 20 ورلڈ کپ کے ٹاپ اسکورر بن گئے‘62اننگزمیں 2500 رنزبنانے والے دنیاکے پہلے کھلاڑی بن گئے۔


#Babar Azam breaks another record of Virat Kohli #Babar Azam completes 2500 runs in T20 International