کالعدم ٹی ایل پی پرپابندی ہٹانے کی منظوری

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وفاقی حکومت نے کالعدم ٹی ایل پی پرپابندی ہٹانے کی منظوری دےدی‘وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے پابندی ختم کرنے کی منظوری دی‘وزارت داخلہ نے کابینہ کوکالعدم ٹی ایل پی پرپابندی ہٹانے کی سمری بھیجی تھی‘پنجاب حکومت نے ٹی ایل پی کے نام کیساتھ کالعدم کالفظ ہٹانے کی سفارش کی‘کالعدم ٹی ایل پی نے آئندہ پرتشدداحتجاج نہ ہون ےکی یقین دہانی کرائی ہے۔