اسلام آباد:(لیڈرنیوز)سینیٹ اجلاس میںپٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور مہنگائی کیخلاف شورشرابہ ،اپوزیشن ارکان کے نعرے‘اپوزیشن ارکان کاسینیٹ اجلاس سے واک آو¿ٹ،چیئرمین صادق سنجرانی نے کہا کہ ہاو¿س کاماحول خراب نہ کریں،سینیٹرمشتاق احمد نے کہا کہ حکومت بےرحم ہے ،ان کادل پتھر کاہے ،روپے کی تاریخی بے قدری کی مثال نہیں ملتی معیشت آئی ایم ایف کے حوالے کردی گئی ،حکومت کوئی ریلیف ،کوئی پیکیج نہ دے ،قیمتیں کم کرے ۔
#Pakistan #Senate Opposition Protests Against Rising Petrol Prices

















