لاہور(لیڈر نیوز)کالعدم ٹی ایل پی اورحکومتی کمیٹی کے درمیان معاہدے پرعملدرآمد‘محکمہ داخلہ پنجاب کی تحریک لبیک کوکالعدم قراردیئے جانے پرنظرثانی‘محکمہ داخلہ پنجاب نے سمری وزیراعلیٰ عثمان بُزدارکوارسال کردی‘محکمہ داخلہ پنجاب نے کہا ہے کہ تحریک لبیک کےساتھ کالعدم کالفظ ہٹایا جائے،ابینہ کمیٹی برائے امن وامان نے منظوری دےدی‘وزیراعلیٰ اورکابینہ سے منظوری کے بعدوفاق کوسفارش کی جائےگی ۔
تحریک لبیک پر پابندی ختم کرنے کی سمری وزیراعلیٰ کو ارسال

















