وزیراعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وزیراعظم کاپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کافیصلہ‘وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجاویزمستردکردیں‘وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے سے روک دیا‘وزیراعظم نے کہا کہ مہنگائی کابوجھ عوام پرمنتقل کرنے کے بجائے ریلیف کوترجیح دے رہے ہیں،عوام پرپڑنے والے بوجھ کوحکومت خودبرداشت کررہی ہے۔قبل ازیں اوگرانے یکم نومبرسے پٹرول کی قیمت 11 روپے 53 پیسے بڑھانے کی تجویزدی تھی‘ہائی اسپیڈڈیزل 8.49،مٹی کاتیل 6.29 روپے بڑھانے کی تجویزتھی‘اوگرانے لائٹ ڈیزل 5 روپے 72 پیسے بڑھانے کی تجویزدی تھی۔


#Pakistan #petrol is likely to go up by Rs 6.5 #Inflation mill is preparing to impose another burden on the people #PM Imran khan announces no increase in prices of petroleum products