صدر مملکت کی اہلیہ ثمینہ علوی کورونا وائرس میں مبتلا

اسلام آباد: (لیڈرنیوز)صدر مملکت کی اہلیہ ثمینہ علوی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئیں۔ ان کا کوو ٹیسٹ مثبت آیا۔صدر جمہوریہ کی اہلیہ ثمینہ علوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کیا کہ وہ ٹھیک ہیں ، تھوڑی کمزوری محسوس کر رہی ہیں ، اور سب سے کہا کہ وہ انہیں اپنی دعاو¿ں میں یاد رکھیں۔


#President's wife Samina Alvi has contracted coronavirus