نوشہرہ :(لیڈرنیوز) نوشہرہ کے قریب پاک فضائیہ کاتربیتی طیارہ گرکرتباہ ‘طیارے کوحادثہ تکنیکی خرابی کے باعث پیش آیا ‘ریسکیوٹیمیں حادثے کی جگہ پہنچ گئیں ،طیارہ معمول کی پرواز کے دوران مردان کے قریب گرکرتباہ ہوا۔
#Pakistan Air Force training plane crashes near Nowshera

















