کین ولیمسن نے دورہ پاکستان منسوخی کوشرمناک قرار دےدیا

آکلینڈ:(لیڈر نیوز)کپتان نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان منسوخی کوشرمناک قراردےدیا،کیوی کپتان کین ولیمسن نے کہا ہے کہ مجھے تفصیلات نہیں پتہ لیکن یہ اچانک ہوا،پاکستان میں کرکٹ کوبہت پسنداورسپورٹ کیاجاتاہے،اندازہ ہے پاکستانیوں کودورہ منسوخی سے مایوسی ہوئی ہوگی،پاکستان میں کرکٹ کوزبردست پذیرائی حاصل ہے،امیدہے تمام ممالک اپنی کرکٹ اپنے ہی ملک میں کھیلیں گے، نیوزی لینڈٹیم کاپاکستان جانااچھاقدم تھا،کرکٹ کھیلنے کیلئے تیار تھے،حکومت کافیصلہ کھلاڑیوں کیلئے ہی کیاگیا،پاکستان نے انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کیلئے بے پناہ اقدامات کیے،امیدکرتاہوں پاکستان میں مزیدکرکٹ ہوگی۔


#Ken Williamson termed the cancellation of Pakistan tour as shameful #Captain New Zealand cricket team