اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین کی صدارت ای سی سی اجلاس ہوا،اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں 4 نکاتی ایجنڈے پرغورکیاگیا،وائٹ آئل پائپ لائن ملٹی گریڈموومنٹ کے ٹیرف کی سمری کی منظوری،پی این ایس سی کی 19 ذیلی کمپنیوں کیلئے رعایت سے متعلق جبکہ قبائلی اضلاع اورپوائنٹ آف سیل کی مانیٹرنگ سسٹم سے متعلق سمری کی منظور ی دی گئی۔
#Finance Minister Shaukat Tareen chaired a meeting of the Economic Co-ordination Committee #leadernews #four-point agenda of the ECC meeting

















