سیدعلی گیلانی کشمیرکی چلتی پھرتی تاریخ تھے‘ مشال ملک

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)حریت رہنماءیاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ سیدعلی گیلانی کشمیرکی چلتی پھرتی تاریخ تھے،سیدعلی گیلانی نے اپنی ساری زندگی تحریک آزادی کیلئے قربان کردی،سیدعلی گیلانی کی چھتری تلے تحریک آزادی نے فروغ پایا،سیدعلی گیلانی کی میت کوچھینااورانکے اہلخانہ پرتشددکیاگیا،سیدعلی گیلانی کشمیریوں کیلئے بابائے قوم کی حیثیت رکھتے ہیں،حریت رہنماو¿ں کوقیدمیں نمازجمعہ کی ادائیگی کی بھی اجازت نہیں۔


#Syed Ali Gilani was the moving history of Kashmir #leadernews #Mashal Malik #Syed Ali Gilani is the father of the nation for Kashmiris