راولپنڈی:(لیڈرنیوز) آرمی چیف سے ٹوکیو اولمپکس میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کی ملاقات،آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے اولمپئنزکی کارکردگی اورجذبے کوسراہا،آرمی چیف سے ملاقات کرنیوالوں میں ارشدندیم،طلحہ طالب شامل تھے،کھلاڑیوں کاآرمی چیف کی جانب سے حوصلہ افزائی پراظہار تشکر ،آرمی چیف نے کہا کہ پاک فوج نے ہمیشہ کھیلوں کوسپورٹ کیا ہے۔
#Arshad Nadeem Talha Talib meets Army Chief #leadernews #Army Chief appreciated the performance and spirit of the Olympians


















