اسلام آباد:(لیڈر نیوز)ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت،مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدرعدالت میں پیش ہوئے،لیگی رہنماو¿ں کے شور شرابے پراسلام آباد ہائیکورٹ برہم‘اونچی آوازمیں بات کرنے پرعدالت مریم نوازپربھی برہم ،آپ کی موکلہ کوکورٹ کے احترام کاعلم ہی نہیں، عدالت کاوکلا سے مکالمہ،جسٹس عامرفاروق نے ریمارکس دیئے کہ عدالت میں شور شرابے پرضمانت خارج کرنا بنتا ہے،جسے کورٹ کے احترام کاخیال نہیں ،وہ ضمانت کا بھی حق دارنہیں،غیرحاضری پرضمانت منسوخی بنتی تھی یانہیں ،اب بنتی ہے،مریم نواز کے وکیل عطا تارڑ کی عدالت سے معافی کی استدعا،وکیل نے عدالت سے استدعاکی کہ مریم نواز اورکیپٹن (ر)صفدر کی ضمانت خارج نہ کریں، عطا تارڑ کی معذرت پرعدالت نے سماعت ملتوی کردی، ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کیخلاف مریم نواز کی اپیلوں پر سماعت8ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔
#adlat onchi awaz mein baat kernay per maryam nawaz per barham #leadernews #Avenfield reference

















