لاہور: (لیڈر نیوز)چیئرمین پی سی بی تعیناتی کا معاملہ‘احسان مانی نے عہدہ چھورڈ یا،اُ ن کا کہناتھا کہ وزیراعظم کو بتادیامزید کام نہیں کرسکتا،ذرائع کے مطابق سابق کپتان رمیزراجہ نئے چیئرمین پی سی بی ہوں گے،سابق کپتان رمیزراجہ اور اسدعلی خان کوبورڈ آف گورنرزمیں نامزدکیاگیا،اسدعلی خان کو بورڈ آف گوررنرمیں برقراررکھنے کا فیصلہ کیاگیاہے،بورڈ آف گورنرمیں نئی تقرریاں تین ،تین سال کیلئے ہوں گی،دونوں تقرریوں کا باضابطہ اعلان جلد وزیراعظم ہاﺅس سے ہوگا۔رمیزراجہ نے چند دن پہلے پی سی بی کا روڈ میپ وزیراعظم کو دیاتھا
#Ehsan Mani has resigned #rameez raja new chairman of the PCB #leadernews #new appointments in the Board of Governors will be for three years


















