رواں مالی سال کے پہلے ماہ کے دوران درآمدات میں اضافہ

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)رواں مالی سال کے پہلے ماہ کے دوران درآمدات میں اضافہ،دستاویزات کے مطابق جاپان177،تھائی لینڈ 267،جنوبی افریقہ سے درآمدات میں 122 فیصد اضافہ،جولائی کے دوران سعودی عرب سے درآمدات میں93 فیصداضافہ ہوا،رواں سال جولائی میں کویت سے درآمدات میں 90 فیصد اضافہ ہوا،رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں چین سے درآمدات میں 56 فیصد جبکہ یواے ای سے درآمدات میں69 فیصدہوا۔


#Increase in imports during the first month of the current financial year #pakistan #leadernews #current financial year