جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے

اسلام آباد:(لیڈر نیوز) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے۔جسٹس مشیر عالم کی ریٹائرمنٹ کے بعد جوڈیشل کمیشن کی تشکیل بدل گئی ہے۔ جسٹس سردار طارق مسعود جوڈیشل کمیشن کے رکن بنے۔جج کی ریٹائرمنٹ کے ساتھ ہی سپریم جوڈیشل کونسل کی تشکیل بھی بدل گئی جس کے نتیجے میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جوڈیشل کونسل کے رکن بنے۔


#Justice Qazi Faez Isa #member of the Supreme Judicial Council #leadernews # retirement of Justice Mushir Alam