اسلام آباد:(لیڈرنیوز)ترجمان دفترخارجہ نے بھارتی وزیراعظم کے ٹویٹ پرجواب میں کہاگیا ہے کہ بھارت سے زیادہ دنیامیں کوئی ریاست تضادات کاشکارنہیں،تاریخ مسخ کرناآرایس ایس،بی جے پی حکومت کاوطیرہ ہے،بی جے پی حکومت سیاسی مقاصدکیلئے نفرت کے بیج بوتی رہتی ہے،امیدہے بھارتی عوام مودی کے سیاسی ہتھکنڈوں کومستردکرے گی،ہندوتواسوچ والوں کا 1947 کے واقعات کویکطرفہ اندازمیں بیان کرنا شرمناک ہے۔
#No state is more contradictory than India #leadernews #paksitan #Modi's political maneuvers

















