پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)16اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان،پٹرول کے نرخوں میں 50 پیسے فی لٹراضافے کی سفارش‘ہائی اسپیڈڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 50 پیسے فی لٹر،لائٹ ڈیزل آئل کے نرخوں میں ایک روپیہ فی لٹراضافے کاامکان،مٹی کے تیل کے نرخ بھی ایک روپیہ فی لٹربڑھانے کی تجویزپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویزوزارت خزانہ کوموصول،حتمی فیصلہ وزیراعظم کی مشاورت کے بعدوزارت خزانہ کرے گی ۔


#Prices of petroleum products are likely to rise #pakistan #leadernews #Ministry of Finance #final decision will be taken by the Prime Minister