ملازمتوں میں اقلیتوں کے5فیصدکوٹے پرعمل کرائینگے ‘چیف جسٹس

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ ملازمتوں میں اقلیتوں کے5فیصدکوٹے پرعمل کرائیں گے،سندھ ہائیکورٹ میں تھاتواقلیتوں کے بہت سے کیسزسنے،آئین پاکستان تمام شہریوں کوبرابرکے حقوق دیتاہے،اقلیتی رہنماو¿ں کوکوئی مسئلہ ہے تواٹارنی جنرل حل کرائیں، اقلیتی رہنماو¿ں نے کچھ مسائل پیش کیے جن کوحل کیاجائےگا۔


#5% quota for minorities in jobs #Chief Justice of Pakistan Supreme Court #leadernews #Sindh High Court #minority leaders