اسلام آباد:(لیڈرنیوز)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں نیاکنٹری ڈائریکٹرتعینات کردیا۔نئے کنٹری ڈائریکٹرپاکستان میں اےڈی بی آپریشنزکی دیکھ بھال کریں گے،نئے کنٹری ڈائریکٹر نے کہا کہ کوروناکنٹرول کرنے کیلئے حکومت کیساتھ مل کرکام کریں گے،پاکستان میں معیشت کی بحالی کیلئے مل کرکام کرنے کی ضرورت ہے۔
#Asian Development Bank #new Country Director of the Asian Development Bank in Pakistan #leader news #work together
















