اسلام آباد:(لیڈرنیوز)سپریم کورٹ نے اسسٹنٹ ڈائریکٹرنادراکی اپیل سماعت کیلئے منظورکرلی،درخواست گزارکے مطابق ڈیٹاکی غلط انٹری پرمجھے نوکری سے نکال دیاگیا،شناختی کارڈ کے ڈیٹاکی غلط انٹری میں براہ راست کردارنہیں تھا،چیف جسٹس گلزاراحمد نے ریمارکس دیئے کہ نادراکے پاس حساس ڈیٹاہوتاہے، حساسیت کی وجہ سے نادراکے کام کاج کے معیاراونچے رکھے گئے ہیں،شناختی کارڈکی تیاری میں گڑبڑ سے پورانظام تباہ ہوجائےگا،عدالت نے فریقین کونوٹس جاری کرکے سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی ۔
#NADRA #Supreme Court #ID card data #leader news #whole system will be ruined due to irregularities in the preparation of identity cards

















