مردان‘سی ٹی ڈی کی کارروائی‘کالعدم تنظیم کے2 دہشت گردگرفتار

پشاور:(لیڈرنیوز)سی ٹی ڈی کی مردان میں کارروائی،کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردگرفتار‘دہشتگردوں سے بارودی مواداوراسلحہ برآمدکرلیاگیا۔سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق اسلحے میں ڈھائی کلوبارود،پرائماکارڈ،سیفٹی فیوز،ڈیٹونیٹر،2 دستی بم شامل ہے جبکہ دہشتگردوں سے 30 بورپستول،کارتوس اور 6 موبائل فون بھی برآمدکرلیاگیا، ملزمان دہشت گردی کے مقدمات میں مطلوب تھے،ایک دہشت گردکے سرکی قیمت 70 لاکھ،دوسرے کی 40 لاکھ تھی۔


#terrorists #leader news #CTD operation #leader.com.pk #weapons #terrorism cases #head money #Mardan