آزادکشمیر الیکشن‘ایل اے 16 کے نتائج روک لئے گئے

مظفرآباد: آزادکشمیر الیکشن کمیشن نے ایل اے 16 کے نتائج روک لئے۔سیکرٹری الیکشن کمیشن محمد غضنفر خان کے مطابق دو پولنگ اسٹیشنوں پر تنازعہ کی وجہ سے پولنگ نہیں ہوسکی اور بیلٹ پیپرز گم ہوگئے جس کی وجہ سے حلقے کے نتائج روکے گئے ہیں۔سکریٹری نے بتایا کہ ایل اے 16 کے 4 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کا فیصلہ آج لیا جائے گا۔


#Azad Kashmir Election #LA-16 #leader.com.pk #Muzaffarabad #dispute at two polling stations