کراچی: حکومت سندھ نے این سی او سی اور پی ٹی اے کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا جس میں ان کا کہنا ہے کہ کوروناویکسین نہ لگانے پر موبائل سم کارڈز کو بلاک کردیا جائے۔دوسری جانب وزیر اعلی سندھ کی زیرصدارت اینٹی کورونہ ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں سیکریٹری صحت سندھ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ سندھ میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 10.3 فیصد ہوگئی ہے۔ 307 مریض فوت ہوگئے۔
#PTA #NCOC #mobile SIM cards blocked #Anti-Corona Task Force #Corona positive cases #Sindh government
















