طبی ماہرین کا کراچی میں ہیلتھ ایمرجنسی کا مطالبہ

کراچی:(لیڈرنیوز)کراچی میں کورونا کے ڈیلٹا میں مختلف سرکاری اور غیر سرکاری اسپتالوں میں جگہ ختم ہوگئی ہے ، جس سے طبی ماہرین نے شہر میں ہیلتھ ایمرجنسی کا مطالبہ کردیا ۔آغا خان اسپتال کے مطابق ، حکام کا کہنا ہے کہ کراچی کے سرکاری اسپتالوں میں بیمار بچوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے ، نیپا کا متعدی بیماریوں کا ہسپتال مکمل طور پر بھرا ہوا ہے ، جبکہ ایکسپو سنٹر کراچی میں مزید مریضوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔آغاخان ہسپتال نے کوروناکے مریضوں کو لینے سے منع کیا گیا ہے۔


#health emergency #Karachi #leader news #leader tv hd #corona