پارلیمنٹ کے سامنے سے اسلحہ بردارمشکوک شخص گرفتار

اسلام آباد:پولیس نے ریڈزون میں پارلیمنٹ کےسامنے سے مشکوک شخص گرفتارکرلیا۔پولیس کے مطابق ملزم پارلیمنٹ ہاو¿س کے باہرسڑک پراسلحہ کےساتھ گھوم رہاتھا،ملزم کو گرفتارکرکے پستول برآمد کرلیا جبکہ مزید تفتیش کے لئے تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کردیاگیا۔


#Parliament #Suspect arrested #Red Zone #leader.com.pk #weapon #pistol