لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے بارش کے باعث واسا اور انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ نشیبی علاقوں میں بارش کے پانی کی جلد نکاسی کو یقینی بنانا چاہئے ، واسا کے عہدیداروں اور انتظامیہ کو نکاسی آب کے لئے وسائل بروئے کار لائے جائیں ، بارش کے پانی کے جلد نکاس میں کوتاہی برداشت نہیں کروں گا۔
#Punjab Chief Minister #WASA #Usman Bazdar #leader.com.pk #rain #pakistan

















