خانپور:رحمن بابا ایکسپریس خان پور کے قریب حادثے کا شکارہوگئی۔خان پور کے قریب رحمان بابا ایکسپریس گاڑی سے ٹکرا گئی ، 3 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ یہ حادثہ اس لئے پیش آیا کہ ٹرین کے پاس گیٹ نہیں تھا ، جبکہ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
#Rehman Baba Express #Khanpur #leader.com.pk #investigation #Pakistan

















