وہاب ریاض کو غلط ویزے پر انگلینڈ جانا مہنگا پڑ گیا

لاہور:قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کو برطانیہ غلط ویزے پر جانا مہنگا پڑ گیا،باﺅلرکو واپس پاکستان بھیج دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ جانے والے پاکستانی کرکٹر وہاب ریاض کودی ہنڈرڈ بالز کھیلنے کے لیے غلط ویزے کی وجہ سے واپس بھیج دیا گیا ہے۔دی ہنڈرڈ بالز کے لیے وہاب ریاض کو شاہین آفریدی کی جگہ شامل کیا گیا تھا، وہاب ریاض نے کہا ہے کہ میں ویزہ صحیح کرا کر دوبارہ انگلینڈ جاﺅں گا۔


#Wahab Riaz #England on the wrong visa #leader.com.pk #Pakistan fast bowler #Hundred Balls