سینٹرل کنٹریکٹ میں سابق کپتان سرفراز کی مزید تنزلی ہوگئی

 لاہور:سابق کپتان سرفراز کیسینٹرل کنٹریکٹ میں مزید تنزلی ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی 2017 کی فاتح ٹیم کے کپتان 5 برس پہلے سرفرازاحمد اے کیٹیگری میں شامل ہوئے جو اب سی کیٹیگری میں جا پہنچے ۔گزشتہ برس سرفراز احمد کی اے سے بی کیٹیگری میں تنزلی ہوئی تھی اور وہ اب سی کیٹیگری میں امام الحق،عابد علی، حارث رو¿ف، محمد نواز،محمد حسنین اور نعمان علی کے ساتھ شامل ہیں۔گزشتہ سیزن میںسرفراز احمد ایک ون ڈے میچز اور 2 ٹی ٹوئنٹی میچز ہی پاکستان کی جانب سے کھیل سکے تھے۔


#Sarfraz Ahmed #central contract #Champions Trophy 2017 #LAHORE #PCB